جماعتِ اسلامی کراچی کے مرکز ادارۂ نورِ حق میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے قومی پرچم لہرایا۔
اس موقع پر ِجماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی خطے کا نام نہیں بلکہ نظریے کا نام ہے۔
انہوں نے اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ پاکستان میں سیکولر اور لبرل قوتوں کی سازش ناکام بنا دیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.