اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حافظ حمد اللّٰہ نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق سوال پوچھ لیا۔
حافظ حمد اللّٰہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا۔
پی ڈی ایم ترجمان نے مولانا فضل الرحمان سے متعلق شہباز گل کے الزامات کو مسترد کردیا۔
انہوں نے ساتھ ہی سوال اٹھایا کہ شہباز گل بتائیں، عمران خان ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں کب اپنے آپ کو پیش کریں گے؟
بشکریہ جنگ
Comments are closed.