پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں 16 سال کی لڑکی کی 40 سال کے شخص سے شادی کرادی گئی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے گھر والوں نے دلہا سے 5 لاکھ روپے لیے تھے۔
شادی کے بعد شوہر سلمان لڑکی پر تشدد بھی کرتا تھا۔
پولیس نے لڑکی کی مدعیت میں والدہ، سوتیلے باپ اور ماموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے لڑکی کی والدہ کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.