جی ایم سید کے بیٹے سید امیر حیدر شاہ انتقال کر گئے، امیر حیدر شاہ قوم پرست رہنما کے طور پر مشہور تھے۔
سندھ کی سیاست میں امیر حیدر شاہ کا کردار نمایاں رہا۔ مرحوم امیر حیدر شاہ سابق رُکن قومی اسمبلی تھے۔
امیر حیدر شاہ کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، نماز جنازہ آبائی گاؤں سن میں ادا کی جائے گی، ان کی عمر 89 برس تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.