what is hud hookup app hookup Stafford CT hookup Wyoming funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جیو اور ISPR کے اشتراک سے خصوصی گیت جاری

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک کے چینل، جیو نیوز اور آئی ایس پی آر کے اشتراک سے خصوصی گیت جاری کر دیا گیا۔

ملک دشمنوں کی سازشوں کو نا کام بنانے کے لیے ’ٹیم محافظ‘ (اینیمیٹد سیریز) میدان میں آ گئی ہے۔

جیو نیوز اور آئی ایس پی آر کے اشتراک سے جاری کیا گیا گیت ’دل فتح کریں‘ سننے والوں کو خوب بھا گیا ہے۔

کچھ ہی گھنٹے قبل ریلیز ہونے والے اس گیت کو تاحال 14,720 یوٹیوب صارفین سُن اور دیکھ چکے ہیں۔

اس گیت کو سوچ دی بینڈ، قراقرم اور ینگ اسٹنرز کی جانب سے گایا گیا ہے جبکہ اس گانے کو عاصم رضا اور عدنان دھول نے لکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.