بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جیوسوپر کے سوپر فین بنیں اور انعام پائیں

پاکستان کا مقبول اور ہر دلعزیز اسپورٹس چینل جیو سوپر لایا ہے اپنے سوپر فینز کے لیے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے دوران گھر بیٹھے لاکھوں روپے کیش انعامات جیتنے کا نادر موقع۔

تو جیوسوپر کی ویب سائٹ Geosuper.tv/contest پر جائیں اور روزانہ ہر PSL میچ کی فاتح ٹیم کی پیشگوئی کریں۔

درست جواب کی صورت آپ کو ملیں گے قیمتی پوائنٹس اور سب سے زیادہ پوائنٹس آپ کو جتوا سکتے ہیں لاکھوں روپے کے کیش انعام۔

جتنے زیادہ پوائنٹس اتنے زیادہ جیتنے کے مواقع۔

سب سے زیادہ پوائنٹس جیتنے والے 5 خوش نصیبوں کا اعلان پی ایس ایل کے اختتام پر کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.