جمعہ13؍جمادی الثانی 1444ھ6؍جنوری 2023ء

جینیوا میں مریم نواز کے گلے کا کامیاب آپریشن

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جینیوا میں آپریشن کیا گیا۔

 فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا، مریم نواز کے گلے کے گلینڈز کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہا۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو آپریشن کے بعد ان کے کمرے میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.