the hookup game download best site to hookup with older woman hookup Millerton curvy hookup hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جیمز انڈرسن نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔

جیمز انڈرسن نے یہ سنگِ میل سڈنی میں اپنا 169واں ٹیسٹ میچ کھیل کر عبور کیا۔

چوتھے ایشز ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنے کیرئیر کی نویں سنچری اسکور کرلی۔

واضح رہے کہ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنےکا ریکارڈ بھارت کےسچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے اپنے طویل کیریئر میں 200 ٹیسٹ میچز کھیلے۔

یاد رہے کہ جیمز ایڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر بھی ہیں، وہ اب تک 169 ٹیسٹ میچز میں 640 وکٹیں لے چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.