جمعرات 17؍ربیع الثانی 1445ھ2؍نومبر2023ء

جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف ہوئی ہے۔

جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزٹنگ ڈاکٹر نے شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ کیا۔

جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق پمز اسپتال میں شاہ محمود کا گال بلیڈر سے متعلق ٹیسٹ کروانا ہے۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں گرفتار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.