بھارت میں نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر (این ایم اے سی سی) کے افتتاح کی تقریب میں غیر ملکی فنکاروں نے بھی شرکت کی تھی۔
امریکی ماڈل جیجی حدید بھی تقریب میں شریک ہوئیں، انہوں نے سفید ساڑھی پہنی تھی۔
پروڈیوسر بونی کپور نے بےتکلفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیجی حدید کو تھاما جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کا خوب مذاق بنایا جا رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.