استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے جڑانوالہ کا دورہ کیا۔
جہانگیر ترین نے عیسیٰ نگری میں چرچ کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ سانحہ جڑانوالہ پر بہت افسوس ہوا، کمیونٹی سینٹر بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے جو کام کیا بہت اچھا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.