وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے اپنا پیسہ ڈبل کر لیا ہے۔
جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے یہ الزام عائد کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ سیاسی فیصلوں پر اختلاف ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں۔
جاوید بدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف سب پارٹیوں کا اکٹھا ہونا اپوزیشن کو چور ثابت کرتا ہے۔
Comments are closed.