منگل4؍شوال المکرّم 1444ھ25؍اپریل 2023ء

جہانزیب رضوان نے امریکا میں نیشنل گولڈن گلوز ٹائٹل جیت لیا

امریکا میں پاکستانی نوجوان نے میڈیسن اسکوائر گارڈن کے رنگ میں نیشنل گولڈن گلوز ٹائٹل جیت لیا۔

جہانزیب رضوان نے امریکی حریف باکسر سیبسٹین کو تیسرے ہی راؤنڈ میں ہرا دیا اور جیت اپنے نام کی۔

واشنگٹن میں پاکستانی باکسر جہانزیب نے چیمپین شپ کے دوران 12 کے 12 مقابلے جیتے۔

جہانزیب رضوان نیشنل گولڈن گلوز جیتنے والے پہلے پاکستانی نوجوان باکسر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.