گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ہر گزرتا لمحہ پنجاب کے جوانوں کی زندگی مشکل کرتا جا رہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ سیسلین مافیا، مخالفین کیخلاف سنگین جرائم کے جھوٹے پرچے کٹوا رہا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ غریب شہریوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف وقت ضائع نہ کریں، آپشننز محدود ہوتے جارہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.