سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر تھریٹ انیشیٹو نے جوہری اثاثوں کے تحفظ میں پاکستان کو بھارت سے بہتر قرار دیا ہے۔
امریکی صدر بائیڈن کے پاکستان کے جوہری اثاثوں کے تحفظ سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ بھارت کے براہموس میزائل فائر پر بھی پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ تھا۔
واضح رہے کہ جلیل عباس جیلانی واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر کے طور پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.