ہفتہ 8؍صفر المظفر 1445ھ26؍اگست 2023ء

جوکووچ اور میسی دو لیجنڈ ایک فریم میں آگئے

اسپورٹس کی دنیا کے دو لیجنڈ ایک فریم میں آگئے، نیو یارک میں ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور فٹبال پلیئر لیونل میسی کی ملاقات ہوئی۔

دونوں کھلاڑیوں کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جوکووچ یو ایس اوپن کے لیے نیویارک پہنچے جبکہ لیونل میسی وہاں فٹ بال لیگ کھیل رہے ہيں۔

دونوں کھلاڑیوں کی معروف کاروباری شخصیت جارج ماس کے ساتھ تصویر وائرل ہوئی ہے، جارج ماس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لیجنڈ کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.