جمعہ13؍جمادی الثانی 1444ھ6؍جنوری 2023ء

جنید صفدر کا مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ، ذرائع

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.