جمعرات 8؍محرم الحرام 1445ھ27؍جولائی 2023ء

جنوبی وزیرستان: گانڑا پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر

جنوبی وزیرستان میں ہونے والی 5 روزہ گانڑا پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پزیر ہو گئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیل سرا روغہ میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں 72 ٹیموں نے حصہ لیا۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فائنل میں کوٹ ولی الیون اور گام کوٹ کے درمیان مقابلہ ہوا جو گام کوٹ ٹیم نے جیت لیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مقابلوں میں اعلیٰ حکام، قبائلی عمائدین اور شائقین نے شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.