best hookup subredduts edelman hookup charlotte hookup bars pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنوبی امریکا میں وین حادثہ، 4 سیاح ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں وین حادثے کے نتیجے میں 4 سیاح ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر وین پیرو کےسیاحتی مقام ماچوپچو کے قریب کھائی میں جا گری۔

ذرائع کے مطابق ہلاک سیاحوں میں سے 3 کولمبیا اور 1 کا تعلق پیرو سے تھا۔

حادثے کے زخمیوں میں 4 فرانسیسی، 2 یونانی، 2 اسرائیلی، 2 کینیڈین، 2 ارجنٹائن، 2 پیرو، 1 ڈچ اور 1 ہسپانوی شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.