ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتان اور کوچ میں مشاورت مکمل

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے لیے کپتان اور ہیڈ کوچ کی باہمی مشاورت مکمل ہوگئی جبکہ چیف سلیکٹر کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.