بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنوبی افریقہ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ورلڈ کپ میں اس سے قبل جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ایک ایک میچ ہار چکی ہیں۔

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹ سے اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دی تھی۔

دوسری جانب شارجہ میں کھیلے جانے والے دن کے دوسرے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.