hookup Telford Pennsylvania gay hookup apps nz boyne tannum hookup rules hookup lynchburg va charlotte hookup bars burley bike hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آج کھیلے جارہے دن کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے لیے آج کے میچ میں جیت بہت اہم ہے، جیت کی بدولت ہی ان کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات ہیں۔

جنوبی افریقہ نے اب تک تین میچز کھیلے ہیں جس میں سے 2 میں جیت اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

پروٹیز 4 پوائنٹس کے ساتھ اس وقت گروپ میں دوسرے نمبر پر ہے۔

دوسری جانب بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.