بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنوبی افریقہ: نائٹ کلب سے 22 لاشیں برآمد

جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب سے 22 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے نائٹ کلب میں 22 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ان مرنے والوں میں سے بعض کی عمر 13 برس ہے۔

جنوبی افریقہ میں گرجا گھر کا ایک حصہ گرنے سے 13 افراد…

جنوبی افریقی پولیس کے مطابق مرنے والوں کی موت کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

تمام 22 افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیےمقامی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہی موت کی وجہ کا تعین کیا جا سکے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.