
جنوبی افریقہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساحلی شہر ڈربن میں پیش آیا۔
مسلح ملزمان نے ایک کمرے میں موجود 7 افراد پر فائرنگ کی جس سے 6 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
فائرنگ کے محرکات کا ابھی علم نہیں ہوسکا، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.