جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم پکڑا گیا، سوات کے رئیس احمد نے اعتراف جرم کرلیا۔
رئیس نے دعویٰ کیا کہ 9 مئی کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں منصوبہ بنایا گیا۔
ملزم نے مزید کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشدکی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی، گملے توڑے، پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ مل کر آگ جلائی۔
دوسری طرف انجمن تاجران لاہور نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔ 9 مئی کی شرپسندی کی مذمت کی اور ذمے داران کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔
Comments are closed.