جمعہ 23؍رمضان المبارک 1444ھ14؍اپریل 2023ء

جمعۃ الوداع: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج بند رہے گا

کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج جمعۃ الوداع کے موقع پر پر بند رہے گا۔

یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی گئی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 126 پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.