4 foot by 8 foot solar panel hookup secure hookup site hookup Middletown Delaware my uber hookup hookup Uniondale gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جمشید دستی آج اپنی دلہنیا لے آئیں گے

سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی آج اپنی دُلہنیا گھر لے آئیں گے۔

ترجمان عوامی راج پارٹی کے مطابق جمشید دستی کی بارات آج مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور روانہ ہوگی۔

سابق ممبر قومی اسمبلی و سیاستدان جمشید دستی نےنکاح کر لیا، ان کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا ہے۔

جمشید دستی پشاور سے شام 6 بجے اپنی دلہنیا لیکر واپس مظفر گڑھ کے لیے روانہ ہوں گے۔

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنی شادی سے متعلق دو کڑی شرائط کا اعلان کردیا۔

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش خبروں کے مطابق جمشید دستی اپنے ولیمے میں دال کھلائیں گے۔

واضح رہے کہ جمشید دستی کا نکاح گزشتہ برس جولائی میں ہوا تھا۔

جمشید دستی کا سیاسی کیریئر:

جمشید دستی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی سے سیاست کا آغاز کیا، اُنہوں نے سال 2013 میں پیپلز پارٹی اور پارلیمان سے استعفیٰ دیا۔

اس کے بعد جمشید دستی نے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی، اُنہوں نے حنا ربانی کھر کے والد کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.