بھارت میں جمبو سائز پراٹھا تیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں ایک شخص بہت بڑا پراٹھا تیار کر رہا ہے۔
اس بہت بڑے پراٹھے میں کاف کچھ بھرا گیا، جس کے بعد ایک شخص ڈش تیار کرنے کے بعد اس کے ٹکڑے کرکے دہی اور مختلف چٹنیوں کے ساتھ ٹیبل پر لاکھ رکھتا ہے۔
بڑے سائز کے پراٹھے کی تیاری کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔
Comments are closed.