جماعت اسلامی نے سندھ حکومت سے کراچی میں اسکولز کھولنے کا مطالبہ کردیا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر سب سے بہتر عمل کیا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ تعلیم دشمن فیصلہ واپس لیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.