st louis hookups reddit bbw hookups app my senior hookup reviews connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup cougar hookup in louisiana cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جلسہ گاہ میں جانور لانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جلسوں سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔

اپنے خط میں ای سی پی نے تحریر کیا کہ عوامی اور سیاسی اجتماعات میں جانور نہ لائیں۔

سیاسی جماعتوں سے کہا گیا کہ اجتماعات میں جانور لانے سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل کیا جائے۔

الیکشن آف کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو بھی فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

خیال رہے کہ مانسہرہ جلسے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر جلسہ گاہ میں ببر شیر لے آئے تھے۔ 

سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں شیر کو جلسہ گاہ کے اندر لے جانے سے روک دیا تھا۔

جلسہ گاہ کے منتظمین نے پولیس سے شیر کو لے جانے پر اصرار کیا لیکن قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے انکار دیا جس کے بعد شیر کو واپس بھیج دیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.