وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ عام میں پہنچے ہیں۔
پریڈ گراؤنڈ میں حکومتی جماعت تحریک انصاف کا ’امر بالمعروف‘ جلسہ عام جاری ہے، جس سے اسد عمر ، شیخ رشید و دیگر نے خطاب کیا ہے اور شرکاء عمران خان کی تقریر کے منتظر ہیں۔
وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچے، اُس قبل انہوں نے جلسہ گاہ کا فضائی معائنہ بھی کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.