اتوار 25؍محرم الحرام 1445ھ13؍اگست 2023ء

جشنِ آزادی کے لیے پورا ملک سجادیا گیا

جشن آزادی کی چاند رات پر متوالوں نے پورا ملک سجا دیا۔

77ویں یوم آزادی کے موقع پر ہرطرف رنگ برنگی لائٹس، ہری بھری جھنڈیاں، جھنڈے اور بیجز کی بہار آگئی۔

پورا ملک کل صبح جشن آزادی بھرپور جوش وخروش سے منانے کےلیے تیار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.