جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مقرر ہوگئیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائم مقام چیف جسٹس کام کر رہی ہیں۔
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور مستقل چیف جسٹس تقرر کی سفارش کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.