hookup Birmingham carolina sweets hookup hotshot hookup Suplee PA farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جدہ میں دہشت گردی میں مطلوب شدت پسند نے دھماکا کرکےخودکشی کرلی

جدہ میں دہشت گردی میں مطلوب شدت پسند نے دھماکا کرکے خودکشی کرلی۔ 

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق مطلوبہ شدت پسند عبداللّٰه بن زايد عبدالرحمٰن البكری الشہری 7 سال سے مطلوب تھا۔ 

سعودی وزارت داخلہ نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر علاقہ کا محاصرہ کیا تھا۔ جس پر مطلوبہ ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے بارودی جیکٹ سے دھماکا کر دیا۔ 

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے سے ملزم ہلاک اور تین پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.