- مصنف, شان کوفلان
- عہدہ, شاہی نامہ نگار
- 3 گھنٹے قبل
یونیورسٹی پہنچ کر آپ کو کس کا ساتھ نصیب ہوتا ہے، یہ ایک لاٹری کی طرح ہے۔ 1983 میں آکسفورڈ میں پڑھنے والے ایک امریکی طالب علم کیتھ جارج کے ساتھ بھی کُچھ ایسا ہی ہوا جب ان کا نیا دوست جاپان کا ولی عہد نکلا۔آج کے شہنشاہ ناروہیتو جو اس وقت ولی عہد تھے اور مرٹن کالج میں کیتھ کے بغل والے کمرے میں رہا کرتے تھے۔مغربی ورجینیا سے تعلق رکھنے والے کیتھ بتاتے ہیں کہ ’شروع میں یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ میرے برابر کے کمرے میں ولی عہد رہتے ہیں، لیکن بہت جلد ہماری دوستی ہو گئی۔‘
،تصویر کا ذریعہGetty Images
،تصویر کا ذریعہRobinson & McElwee
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.