
جاپان نے متنازع کریل جزائر پر ملکیت کا اپنا تاریخی دعویٰ دہرا دیا۔
جاپانی وزیرِ اعظم فومیوکیشیدا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کریل جزائر جاپان کا قانونی حصہ ہیں۔
جاپان کے شمال میں واقع کریل جزائر پر 1945ء میں روس نے قبضہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد جاپان کی جانب سے امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک کی طرح روس پر مختلف پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.