free messege hookup sites cancer man and hookups secure hookup site arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جاپان میں نایاب مرغے منظر عام پر

جاپان میں مرغوں کی ایک نایاب نسل سامنے آگئی ہے جس کی پونچھ 10 میٹر سے بھی زیادہ لمبی ہے۔

مرغوں کی اس نایاب نسل کو اوناگادوری کہا جاتا ہے اور یہ اپنی لمبی پونچھ کی وجہ سے مشہور ہے۔

لمبی پونچھ والے مرغوں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی بھی ہوسکتی ہےجبکہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اوناگادوری نسل سترہویں صدی میں جاپان کے صوبے توسا میں شنکوکو جزیرے پر پیدا ہوئی تھی۔

ان مرغوں کی خاص بات یہ ہے کہ ان کی پونچھ کے پر جھڑتے نہیں ہیں اور ہمیشہ رہتے ہیں جبکہ ان میں ایسے جینیات ہوتی ہیں جو پروں کی بہترین نشونما کا باعث بنتی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.