جاپانی ماہرین نے ایک روبوٹک مچھلی تیار کرلی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اس روبوٹک مچھلی کی جلد میں کئی اقسام کے سینسرز نصب ہیں ، جو اسے سمندری پانی کے درجہ حرارت سمیت دوسری مختلف خصوصیات اور سمت سے مسلسل باخبر رکھتے ہیں۔
جاپانی ماہرین کی تیار کردہ اس ’آبدوز ڈرون ‘ کی آنکھوں میں جاسوس کیمرے بھی نصب ہیں جو سمندر کے اندر بہت دور تک دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.