2010 free hookup apps cancer man and hookups what is the best gay hookup app best really free hookup sites gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جاوید علی میمن کو ایچ ای سی میں بڑا عہدہ مل گیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے شعبہ کے ڈائریکڑ انجینئر جاوید علی میمن کو مبشر میمن کی جگہ ایچ ای سی ریجنل سینٹر کراچی کا انچارج ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

 مبشر میمن کے ریٹائر ہونے پر جاوید علی میمن ان کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔

 انجینئر جاوید علی میمن نے کراچی پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، انجینئر جاوید ممین اس سے پہلے بھی ایچ ای سی کراچی کے ریجنل سینٹر کے انچارج ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو مدت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کراچی میں واقع ایچ ای سی کا ریجنل سینٹر کراچی سندھ کی حدود میں واقع تمام نجی و سرکاری جامعات اور اسناد تقویض کرنے والے انسٹیٹیوٹس کے معالات کو دیکھتا ہے، اسناد کی تصدیق کرتا ہے اور اساتذہ کی تربیت کراتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.