homemade hookup free messege hookup sites hookup Cragsmoor New York hookup by tinder hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جانوروں کو بھی جلانے سے منع کیا گیا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انسان تو کیا جانوروں تک کو بھی جلانے سے منع کیا گیا۔

کراچی بار کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ عدلیہ اور انتظامیہ الگ رہے تو کسی کو ڈرانے اور جلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ افتخار محمدچوہدری کی سربراہی میں 14رکنی بینچ نے مارشل لا قانونی قرار دینے سےمتعلق تمام فیصلےغیر قانونی قراردیے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب ہم قانون کی پاس داری کریں گے تو ایک پُرسکون قوم ہوں گے ۔

راولپنڈی (اے پی پی، جنگ نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف…

انہوں نے مزید کہا کہ عدلیہ اور انتظامیہ الگ رہے تو جلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.