hookup Vincentown New Jersey what is the best gay hookup app is there a real hookup app 80 hookup gina valentina melissa moore hookup hotshot casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ثانیہ مرزا ’سیلر‘ بن گئیں

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلر بن گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں سمندری سفر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ثانیہ مرزا نے دھوپ سے بچنے کے لیے چشمہ پہنا ہوا ہے اور ساتھ ہی خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اے اے سیلر۔‘

شعیب ملک کی اہلیہ کی پوسٹ پر ایک لاکھ سے زائد لائکس آچکے ہیں جبکہ محبت بھرے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.