اتوار 20؍ذوالحجہ 1444ھ9؍جولائی 2023ء

تیونس، تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی

تیونس کے ساحلی علاقے میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی۔

تیونسی حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک اور 10 تارکینِ وطن لاپتہ ہو گئے ہیں۔

تیونسی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے کشتی پر سوار 11 افراد کو بچا لیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.