hookups skateboards shirts gay hookup places in gloucester county nj gay clubs for hookups hookup Colmar

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تیل کی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کو ہوگا، اوگرا

ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کو کیا جائے گا۔

عمران غزنوی نے بتایا کہ تیل کی قیمتوں سے متعلق غلط معلومات سے اجتناب کیا جائے۔

ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں پرغلط معلومات تیل سپلائی مارکیٹ خراب کرتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.