ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کا تقریب حلف برداری سے خطاب میں کہنا تھا کہ وہ ایرانی تیل اور عالمی بینکنگ سسٹم پر عائد پابندیاں ہٹوانے کیلئے کام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ پڑوسی ملکوں سے تعلقات میں بہتری لائیں گے اور نئی حکومت ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کام کرے گی تاکہ قوم کے مسائل کو حل کیا جاسکے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.