سندھ کے ضلع تھر پارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت، مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچےانتقال کرگئے۔
ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 3 ماہ اور 2 نومولود ہیں۔
ذرائع کے مطابق رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 382 ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.