تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 7 بچے انتقال کرگئے۔
رپورٹس کے مطابق انتقال کرنے والوں میں تین نومولود بھی شامل ہیں۔
تھرپارکر میں رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 148 ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.