بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تھائی لینڈ ،کوروناسے ریکارڈ اموات رپورٹ

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 312 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد وائرس سے مجموعی اموات 8 ہزار 285 ہو گئیں۔

ملک میں 20 ہزار 515 نئے کیسز بھی سامنے آئے جس کے بعد اب تک سامنے آنے والے کل کیسز کی تعداد 9 لاکھ 68 ہزار 957 ہوگئی۔

دوسری جانب روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 914 نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد اب تک سامنے آنے والے کل  کیسز کی تعداد 66 لاکھ 63 ہزار 473 ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.