اسلام آباد ہائیکورٹ میں راناشمیم توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کیس کی سماعت کریں گے، جبکہ گلگت بلتستان کی سپریم ایپلیٹ کورٹ کےسابق چیف جج راناشمیم عدالت پہنچ گئے ہیں۔
عدالت نے رانا شمیم پر توہین عدالت کی فردجرم عائد کر رکھی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.