آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس ) نے توہینِ عدالت کیس میں جنگ گروپ کے صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔
ایک بیان میں اے پی این ایس نے کہا کہ تصدیق شدہ بیان شائع کرنا بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اصولوں اور صحافتی معیار پر مبنی ہے۔
سوسائٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گزارش کی کہ صحافیوں کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.