قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔
نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
نیب نوٹس کے مطابق بطور سابق وزیراعظم کو 108 تحائف ملے اور 58 پاس رکھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.